1 جولائی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ تہران میں شہید حسن شحاتہ کی مجلس ترحیم

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر میں شب ولادت امام زمانہ(ع) شہید ہونے والے عالم دین علامہ شیخ حسن شحاتہ سمیت ۵ شیعوں کے کی مجلس ترحیم اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے آج تہران میں منعقد ہوئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲